33 C
Lahore
Friday, June 20, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںنیوزی لینڈ کے محمد عباس نے ڈیبیو میچ پر پاکستان کیخلاف ریکارڈ...

نیوزی لینڈ کے محمد عباس نے ڈیبیو میچ پر پاکستان کیخلاف ریکارڈ بنا دیا


نیوزی لینڈ کے محمد عباس نے پاکستان کے خلاف ڈیبیو میچ پر تیز ترین نصف سنچری کا نیا ریکارڈ بنا دیا۔

نیپیئر میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 3 میچز پر مشتمل ون ڈے سیریز کے پہلے میچ میں 21 سالہ محمد عباس نے پاکستان کے خلاف 24 گیندوں پر ففٹی اسکور کی۔

محمد عباس نے 3 چھکوں اور 3 چوکوں کی مدد سے ففٹی بنائی۔

میچ میں چھٹے نمبر پر بیٹنگ کے لیے آنے والے محمد عباس 26 گیندوں پر 52 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات