28 C
Lahore
Friday, June 27, 2025
ہومتجارتی خبریںسونا مہنگا، فی تولہ قیمت 3 لاکھ 25 ہزار روپے ہو گئی

سونا مہنگا، فی تولہ قیمت 3 لاکھ 25 ہزار روپے ہو گئی


— فائل فوٹو

سونے کی فی تولہ قیمت 1620 روپے اضافے کے بعد 3 لاکھ 25 ہزار روپے ہو گئی۔

10 گرام سونے کی قیمت 1389 روپے اضافے سے 2 لاکھ 78 ہزار 635 روپے ہو گئی ہے۔

دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 10 ڈالرز کے اضافے سے 3084 ڈالرز فی اونس ہو گئی۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات