34 C
Lahore
Friday, June 27, 2025
ہومقومی خبریںسندھ میں عید الفطر پر قیدیوں کو 120دنوں کی رعایت دینے کی...

سندھ میں عید الفطر پر قیدیوں کو 120دنوں کی رعایت دینے کی منظوری


— فائل فوٹو

وزیرِ اعلیٰ سندھ نے عیدالفطر پر سزا یافتہ قیدیوں کو 120 دنوں کی رعایت دینے کی منظوری دے دی۔

ترجمان کے مطابق وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی طرف سے دی گی معافی سے 820 قیدیوں کو فائدہ ہو گا۔

معافی کا اطلاق ریاست مخالف سرگرمیوں میں ملوث قیدیوں پر نہیں ہو گا۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ سزائے موت، قتل، جاسوسی، دہشت گردی، ریپ اور ڈکیتی کے قیدیوں پر بھی معافی کی رعایت کا اطلاق نہیں ہو گا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات