33 C
Lahore
Friday, June 20, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںروسی صدر نے مودی کی دورہ بھارت کی دعوت قبول کرلی

روسی صدر نے مودی کی دورہ بھارت کی دعوت قبول کرلی


اسلام آباد (فاروق اقدس) روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی جانب سے دورہ بھارت کی دعوت قبول کرلی ۔ روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف نے جس کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ صدر پیوٹن بھارت کے دورے پر جارہے ہیں اور ان کے دورے کی تیاریوں کو آخری شکل دی جارہی ہے تاہم ابھی ان کے دورے کی تاریخوں کا تعین نہیں ہوا۔ دوسری طرف امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ روسی صدر کا دورہ آئندہ ماہ اپریل کے وسط کے لگ بھگ عرصے میں ہوسکتا ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات