34 C
Lahore
Saturday, June 21, 2025
ہومانٹرٹینمنٹدبنگ سلمان خان گھڑی کےتنازع میں پھنس گئے

دبنگ سلمان خان گھڑی کےتنازع میں پھنس گئے


بالی ووڈ کے دبنگ سلطان اور بھائی جان سلمان خان گھڑی کے تنازع میں گھر گئے ہیں۔

اُن کی فلم کی عیدالفطر پر ریلیز سے ایک دن پہلے ہی سلمان خان تنازع کا شکار ہوگئے ہیں۔

مسلمان علماء نے سلمان خان کے رام جنم بھومی والی گھڑی پہننے کو حرام قرار دے دیا ہے۔

مسلم رہنما مولانا شہاب الدین رضوی نے کہا کہ رام جنم بھومی ایڈیشن کی گھڑی رام مندر کی پروموشن کے لیے بنائی گئی ہے اور یہ کسی بھی مسلمان کے لیے پہننا جائز نہیں۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات