34 C
Lahore
Friday, June 20, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںجمعۃ الوداع کا حرمین میں اجتماع

جمعۃ الوداع کا حرمین میں اجتماع


مکہ مکرمہ (شاہدنعیم) جمعۃ الوداع کا حرمین میں اجتماع،امام اور خطیب مسجد الحرام شیخ ڈاکٹر یاسر بن راشد الدوسری نے رمضان المبارک کا آخری خطبہ جمعہ پیش کیا، امام حرم نے مسلمانوں کو اللہ کا تقویٰ اختیار کرنے، اس کی عبادت کرنے اور اس کی خوشنودی کے لیے عمل کرنے کی دعوت دی، امام کعبہ نے کہا کہ رمضان میں زکوۃ اور صدقات کی ادائیگی روزے دار کے لئے پاکیزگی اور غریبوں کے لئے خوراک کی فراہمی اور اللہ کی خوشنودی اور قربت کا عظیم ذریعہ ہے، ماہ رمضان کے آخری ایام میں عبادات میں مشغول ہونا دعاؤں کی قبولیت کی سیڑھی ہے، فطرہ ہر صاحب حیثیت مسلمان پر فرض ہے جو عید الفطر کی نماز سے ایک یا دو دن قبل ادا کی جاسکتی ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات