33 C
Lahore
Friday, June 27, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںبیٹے کے پاکستان کیخلاف ڈیبیو پر خوش ہوں: والد محمد عباس

بیٹے کے پاکستان کیخلاف ڈیبیو پر خوش ہوں: والد محمد عباس


پاکستان کے سابق فرسٹ کلاس کرکٹر اظہر عباس اپنے بیٹے محمد عباس کے پاکستان کے خلاف ڈیبیو پر خوش ہیں۔

اظہر عباس بیٹے کا ڈیبیو میچ دیکھنے کے لیے نیپیئر میں موجود ہیں، ان کا کہنا ہے کہ میں آج فخر محسوس کر رہا ہوں۔

انہوں نے کہا کہ خوشی ہے کہ بیٹے کا پاکستان کے خلاف ڈیبیو ہوا ہے۔

اظہر عباس کا یہ بھی کہنا ہے کہ محمد عباس نیوزی لینڈ کے کامیاب کرکٹر بنیں گے۔

واضح رہے کہ محمد عباس نے اپنے ون ڈے کے ڈیبیو میچ میں پاکستان کے خلاف برق رفتار 52 رنز صرف 26 بالز پر اسکور کیے ہیں۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات