32 C
Lahore
Tuesday, June 24, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںبھارت میں عیدالفطر پیر کو منانے کا اعلان

بھارت میں عیدالفطر پیر کو منانے کا اعلان


بھارت میں عیدالفطر پیر کو منانے کا اعلان کیا گیا ہے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارت، بنگلادیش، انڈونیشیا، ملائیشیا اور برونائی میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا۔

رپورٹ کے مطابق بھارت میں عیدالفطر بروز پیر 31 مارچ کو منانے کا سرکاری اعلان کیا گیا ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات