34 C
Lahore
Thursday, June 19, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںبنگلہ دیش، شیخ حسینہ کیخلاف حکومت کا تختہ الٹنے کی سازش کے...

بنگلہ دیش، شیخ حسینہ کیخلاف حکومت کا تختہ الٹنے کی سازش کے الزام میں مقدمہ


ڈھاکہ (اے ایف پی) بنگلہ دیشی پولیس نے معزول وزیر اعظم شیخ حسینہ کے خلاف حکومت کا تختہ الٹنے کی مبینہ سازش پر نیا فوجداری مقدمہ درج کر لیا۔بنگلہ دیشی پولیس نے جمعہ کو کہا کہ انہوں نے معزول وزیر اعظم شیخ حسینہ کے خلاف ان کی جگہ لینے والی حکومت کا تختہ الٹنے کی مبینہ سازش پر نیا فوجداری مقدمہ درج کر لیا ہے، پولیس کے مطابق عوامی لیگ کے اراکین نے حسینہ کےاقتدار کو بحال کرنے کے مقصد سے خانہ جنگی شروع کرنے کی سازش کی۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات