اسحاق ڈار کا چینی کی قیمتوں میں کمی کے رجحان پر اطمینان کا اظہار
نائب وزیرِ اعظم اور وزیرِ خارجہ اسحٰق ڈار کی جانب سے چینی کی قیمتوں میں کمی کے رحجان پر اطمینان کا اظہار کیا گیا ہے۔