29 C
Lahore
Sunday, June 22, 2025
ہومتجارتی خبریں3 ماہ کیلئے بجلی 1.71 روپے فی یونٹ سستی کرنے کی درخواست...

3 ماہ کیلئے بجلی 1.71 روپے فی یونٹ سستی کرنے کی درخواست جمع


— فائل فوٹو

وفاقی حکومت نے بجلی 1 روپے 71 پیسے فی یونٹ سستی کرنے کی درخواست نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) میں جمع کرا دی۔

بجلی کی قیمت میں کمی ٹیرف سبسڈی میں اضافے کے ذریعے کی جائے گی، اس حوالے سے نیپرا اتھارٹی 4 اپریل کو حکومتی درخواست پر سماعت کرے گی۔

کے الیکٹرک سمیت تمام کمپنیوں پر اس کمی کا اطلاق کرنے کی درخواست دی گئی ہے۔

اس کمی کا اطلاق اپریل تا جون 2025ء کے لیے کرنے کی تجویز ہے۔

وفاقی حکومت اس عرصے کے لیے 1 روپے 71 پیسے فی یونٹ سبسڈی فراہم کرے گی۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات