29 C
Lahore
Friday, June 27, 2025
ہومبین الاقوامی خبریں23 مارچ کو بطور یومِ پاکستان تسلیم کرنے کی قرارداد منظور

23 مارچ کو بطور یومِ پاکستان تسلیم کرنے کی قرارداد منظور


— فائل فوٹو بشکریہ امریکی میڈیا

امریکا کی ریاست ٹیکساس میں 23 مارچ کو یومِ پاکستان کے طور پر تسلیم کرنے کی قرارداد منظور کر لی گئی۔

قرارداد میں پاکستانی کمیونٹی کی ٹیکساس میں سماجی، مذہبی، لسانی اور معاشی خدمات کا بھی اعتراف کیا گیا۔

نیویارک کی ریاستی اسمبلی کی جانب سے گزشتہ دنوں یومِ پاکستان اور پاکستان بزنس ڈے سے متعلق 2 قراردادیں منظور کی گئی تھیں۔

پاکستانی سفیر رضوان سعید نے ٹیکساس اسمبلی کی جانب سے یومِ پاکستان سے متعلق قرارداد منظور کرنے کا خیر مقدم کیا ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات