28 C
Lahore
Thursday, June 26, 2025
ہومانٹرٹینمنٹچور کنویں میں جا گرا، نکالنے کیلئے ریسکیو کو فون بھی کر...

چور کنویں میں جا گرا، نکالنے کیلئے ریسکیو کو فون بھی کر ڈالا


عارف والا میں چوری کی نیت سے آنے والا شخص کنویں میں گر گیا۔

چور نے خود کو بچانے کے لیے ریسکیو کے لیے کال بھی خود کی۔

تاریں چوری کرنے کے دوران چور کنویں میں جا گرا جس کے بعد اس نے 60 فُٹ گہرے کنویں سے ریسکیو والوں کو کال کی۔

ریسکیو اہلکاروں نے چور کر زخمی حالت میں کنویں سے نکال کر پولیس کے حوالے کر دیا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات