31 C
Lahore
Tuesday, June 24, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںمیکائل علی بیگ نے آئی ٹی ایف جے 30 میں ڈبلز ٹائٹل...

میکائل علی بیگ نے آئی ٹی ایف جے 30 میں ڈبلز ٹائٹل جیت لیا


پاکستان کے نوجوان ٹینس اسٹار میکائل علی بیگ نے سری لنکا میں کامیابی حاصل کرلی۔

نوجوان ٹینس اسٹار میکائل علی بیگ نے سری لنکا میں آئی ٹی ایف جے 30 ٹورنامنٹ میں ڈبلز ٹائٹل جیت لیا۔

انہوں نے اسپینش پارٹنر کے ساتھ ایونٹ میں شراکت کی اور ڈبلز کا ٹائٹل جیت لیا۔

میکائل اور آسکر کی جوڑی نے تیمور گوردیو اور بوگدان گازلیو کی جوڑی کو شکست دی، پاک اسپینش جوڑی کی کامیابی کا اسکور 3-6 اور 4-6 رہا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات