31 C
Lahore
Saturday, June 21, 2025
ہومقومی خبریںقلات کے قریب دو بسیں ٹکرا گئیں، 5 مسافر جاں بحق

قلات کے قریب دو بسیں ٹکرا گئیں، 5 مسافر جاں بحق


قلات کے قریب دو بسیں ٹکرا گئیں، 5 مسافر جاں بحق اور 20 زخمی ہوگئے۔

لیویز حکام کے مطابق ایک بس کوئٹہ سے کراچی اور دوسری کراچی سے کوئٹہ جارہی تھی۔

ذرائع کے مطابق لاشوں اور زخمیوں کو قلات اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات