28 C
Lahore
Friday, June 27, 2025
ہومقومی خبریںعید الفطر کے موقع پر پولیس کی چھٹیوں پر پابندی

عید الفطر کے موقع پر پولیس کی چھٹیوں پر پابندی


— فائل فوٹو

بلوچستان پولیس میں عید الفطر کے موقع پر ہر قسم کی چھٹیوں پر پابندی عائد کردی گئی۔

اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

محکمہ پولیس کی جانب سے جاری ہونے والے نوٹیفکیشن میں تمام فیلڈ آفیسرز کو عید کے دوران متعلقہ اسٹیشنز پر موجودگی یقینی بنانے کی ہدایت دی گئی ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق چھٹیوں پر پابندی موجودہ امن و امان کی صورتحال کے پیشِ نظر لگائی گئی ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات