37 C
Lahore
Thursday, June 19, 2025
ہومتجارتی خبریںتین مہینوں میں ایک تولہ سونا 50 ہزار روپے سے زائد مہنگا...

تین مہینوں میں ایک تولہ سونا 50 ہزار روپے سے زائد مہنگا ہوگیا


مارچ میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 22 ہزار 880 روپے اور تین مہینوں میں 50 ہزار 780 روپے بڑھ گیا۔

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کا بھاؤ مارچ کے آخری کاروباری روز 2 ہزار 380 روپے بڑھ کر 3 لاکھ 23 ہزار 380 روپے ہے۔ 

ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کا بھاؤ 2 ہزار 41 روپے اضافے سے 2 لاکھ 77 ہزار 246 روپے ہے۔ 

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا بھاو 22 ڈالر اضافے سے 3 ہزار 74 ڈالر فی اونس ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات