32 C
Lahore
Sunday, June 22, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںتمیم اقبال اسپتال سے ڈسچارج

تمیم اقبال اسپتال سے ڈسچارج


بنگلادیشی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان تمیم اقبال کو اسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق تمیم اقبال کو ڈھاکا پریمئر لیگ کے میچ کے دوران دل کا دورہ پڑا تھا، جس پر ان کی قریبی اسپتال میں انجیو پلاسٹی کی گئی۔

بنگلادیشی ٹیم کے سابق کپتان کو 2 روز قبل طبیعت بہتر ہونے پر ڈھاکا سٹی کے اسپتال میں منتقل کیا گیا تھا۔

اسپتال سے ڈسچارج کے وقت ڈاکٹروں نے امید ظاہر کی کہ تمیم اقبال جلد کرکٹ کھیلنا شروع کردیں گے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات