27 C
Lahore
Thursday, June 26, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںانگلینڈ میں پلیئرز ایجنٹ کیخلاف اینٹی کرپشن کی کارروائی

انگلینڈ میں پلیئرز ایجنٹ کیخلاف اینٹی کرپشن کی کارروائی


انگلینڈ میں پلیئرز ایجنٹ کے خلاف اینٹی کرپشن کی کارروائی سامنے آئی ہے۔

کرکٹ ریگولیٹر کے مطابق انگلش کرکٹ بورڈ (ای سی بی) سے رجسٹرڈ ایجنٹ مغیث احمد اینٹی کرپشن کوڈ کی 4 خلاف ورزیوں کے مرتکب پائے گئے ہیں۔

کرکٹ ریگولیٹر کے مطابق اینٹی کرپشن ٹربیونل چند روز میں سزا پر فیصلہ سنائے گا، ای سی بی نے مغیث احمد کی رجسٹریشن منسوخ کردی ہے۔

مغیث احمد کی ایجنسی متعدد پاکستانی کھلاڑیوں کی بھی نمائندگی کرتی ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات