26 C
Lahore
Thursday, June 26, 2025
ہومتجارتی خبریںپاکستان اسٹاک ایکسچینج جمعۃ الوداع کو بند رہے گا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج جمعۃ الوداع کو بند رہے گا


— فائل فوٹو

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا کاروبار 28 مارچ جمعۃ الوداع کے سبب بند رہے گا۔

اعلامیہ کے مطابق پاکستان اسٹاک ایکسچینج عید تعطیلات میں بھی بند رہے گا۔

حکومت کی جانب سے 31 مارچ سے 2 اپریل تک عید تعطیلات کا اعلان کیا گیا ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات