33 C
Lahore
Friday, June 20, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںنائب کپتان شاداب خان کے پانچ میچ میں 58 رنز، ایک وکٹ

نائب کپتان شاداب خان کے پانچ میچ میں 58 رنز، ایک وکٹ


کراچی(اسٹاف رپورٹر) ٹی ٹوئنٹی سیریز میں کپتان سلمان علی آغا نے سب سے زیادہ167رنز بنائے۔ ان کا نائب بن کر کم بیک کرنے والے شاداب خان نے پانچ میچوں میں58 رنز بنائے۔ حسن نواز تین صفر اور ایک سنچری کی مدد سے 106، عبدالصمد نے پانچ میچوں میں66، محمد حارث نے65، خوش دل شاہ نے چار میچوں میں40 اور عرفان نیازی نے چار میچوں میں 36رنز بنائے۔ بولنگ میں جیکب ڈفی نے12، حارث رئوف اور جیمی نیشم نے8،8 ، ابرار احمد نے پانچ اور سفیان مقیم نے ایک میچ میں دو وکٹیں حاصل کیں۔ عباس آفریدی نے تین، شاہین آفریدی نے دو ،خوش دل، محمد علی اور شاداب خان نے ایک ایک کھلاڑی کو آئوٹ کیا۔ 



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات