37 C
Lahore
Thursday, June 19, 2025
ہومتجارتی خبریںسونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی


فوٹو: فائل

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔ 

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 3 ہزار 200 روپے بڑھ کر 3 لاکھ 21 ہزار روپے ہے۔

اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 2 ہزار 743 روپے اضافے سے 2 لاکھ 75 ہزار 205 روپے ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 31 ڈالر بڑھ کر 3 ہزار 52 ڈالر فی اونس ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات