33 C
Lahore
Thursday, June 19, 2025
ہومقومی خبریںجعفر ایکسپریس سبی ریلوے اسٹیشن سے 16 روز بعد پشاور کیلئے روانہ

جعفر ایکسپریس سبی ریلوے اسٹیشن سے 16 روز بعد پشاور کیلئے روانہ


فوٹو: فائل

ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ سبی ریلوے اسٹیشن سے 16 روز بعد جعفر ایکسپریس پشاور کےلیے روانہ ہوگئی۔ 

جعفر ایکسپرس 11 مارچ کو کچھی میں دہشتگرد حملے کے بعد سے معطل تھی۔

وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی نے گزشتہ روز سبی سے جعفر ایکسپریس کی بحالی کا اعلان کیا تھا۔

ریلوے حکام نے بتایا کہ کوئٹہ سے جعفر ایکسپریس کل سے بحال ہوگی۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات