28 C
Lahore
Friday, June 27, 2025
ہومتجارتی خبریںمحکمہ ایکسائز نے لاہور کے شاپنگ مال سے ڈیڑھ کروڑ ریکور کرلیے

محکمہ ایکسائز نے لاہور کے شاپنگ مال سے ڈیڑھ کروڑ ریکور کرلیے


محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن پنجاب نے لاہور کے ایک شاپنگ مال سے ڈیڑھ کروڑ کی ریکوری کرلی۔

ریجنل ڈائریکٹر محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن پنجاب نے لاہور میں پراپرٹی ٹیکس کی مد میں کارروائی کی۔

اعلامیے کے مطابق لاہور کے ایک شاپنگ مال سے پراپرٹی ٹیکس کی مد میں ڈیڑہ کروڑ روپے کی ریکوری کی گئی ہے۔

ڈی جی ایکسا ئز اینڈ ٹیکسیشن پنجاب کے مطابق بلاتفریق کارروائیوں نے عوام کا اعتماد بحال کیا ہے، نادہندگان سے ٹیکس کی مکمل وصولیوں تک کوششیں جاری رکھیں گے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات