33 C
Lahore
Monday, June 30, 2025
ہومتجارتی خبریںسونا فی تولہ 800 روپے سستا

سونا فی تولہ 800 روپے سستا


کراچی ( اسٹاف رپورٹر)گولڈ مارکیٹ، سونے کی قیمت میں 800روپے فی تولہ کی کمی، تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 6ڈالر فی اونس کی کمی سے 3027ڈالر سے کم ہو کر 3021ڈالر فی اونس پر آگئی۔عالمی مارکیٹ میں کمی کے باعث مقامی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت 800روپے فی تولہ کی کمی سے 3لاکھ 17ہزار 800 روپے فی تولہ ہو گئی ۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات