29 C
Lahore
Thursday, June 26, 2025
ہومانٹرٹینمنٹبھارتی اداکارہ شروتی نارائنن کی چونکا دینے والی کاسٹنگ کاؤچ ویڈیو وائرل

بھارتی اداکارہ شروتی نارائنن کی چونکا دینے والی کاسٹنگ کاؤچ ویڈیو وائرل


تصویر سوشل میڈیا۔

ساؤتھ کی فلم انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی تامل اداکارہ شروتی نارائنن کی چونکا دینے والی نجی کاسٹنگ کاؤچ ویڈیو وائرل ہوئی ہے۔  

14 منٹ کی ویڈیو میں 24 سالہ شروتی نارائنن ایک پرائیویٹ آڈیشن میں نظر آ رہی ہیں جہاں وہ تامل انڈسٹری میں اس مبینہ تاریک پہلو کے بارے میں انکشاف کر رہی ہیں، جسے کاسٹنگ کاؤچ (فلم ساز، پروڈیوسر یا ہدایتکار کی جانب سے خواتین اداکاراؤں سے غیر اخلاقی مطالبات) کہا جاتا ہے۔

واضح رہے کہ یہ ویڈیو انٹرنیٹ پر زیر گردش ہے۔ مبینہ فوٹیج جس میں تامل سنیما میں کاسٹنگ کاؤچ کے طریقہ کار کو دکھایا گیا ہے، اطلاعات کے مطابق یہ ایک آڈیشن کے دوران لیک ہوگئی تھی۔

یہ ویڈیو ایکس (سابق ٹوئٹر)، انسٹا گرام اور ٹیلیگرام پر وائرل ہوئی اور تیزی سے لوگوں کی توجہ حاصل کی۔ 

کچھ سوشل میڈیا صارفین نے ویڈیو میں مبینہ استحصال پر غم و غصے کا اظہار کیا تو دیگر نے اس کی حقیقت پر سوالیہ نشان لگاتے ہوئے قیاس کیا کہ یہ ڈیپ فیک ہو سکتا ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات