32 C
Lahore
Friday, June 27, 2025
ہومکھیلوں کی خبریں2024 کی فائنلسٹ پاکستان اس سال ایونٹ میں نظر انداز

2024 کی فائنلسٹ پاکستان اس سال ایونٹ میں نظر انداز


فوٹو: فائل

سلطان اذلان شاہ کپ کی سلور میڈلسٹ پاکستان ہاکی ٹیم کو نظر انداز کردیا گیا۔ اس سال ہونے والے ٹورنامنٹ میں قومی ہاکی ٹیم کو شامل نہیں کیا گیا۔ 

اس سلسلے میں ذرائع نے بتایا کہ پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) کو ایونٹ کے منتظمین کی جانب سے دعوت نامہ نہیں ملا۔

واضح رہے کہ گزشتہ برس کی فاتح جاپان ہاکی ٹیم بھی ایونٹ میں شامل نہیں ہے۔ 

سلطان اذلان شاہ کپ 22 سے 29 نومبر تک ایپوہ میں کھیلا جائے گا۔ ایونٹ میں بیلجیئم، کینیڈا، جرمنی، بھارت، آئرلینڈ اور ملائیشیا شامل ہیں۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات