26 C
Lahore
Thursday, June 26, 2025
ہومبین الاقوامی خبریں2 روسی صحافیوں سمیت 6 افراد ہلاک

2 روسی صحافیوں سمیت 6 افراد ہلاک


—فائل فوٹو 

یوکرین کی جانب سے روس کے زیر قبضہ لوہانسک کے علاقے میں راکٹ حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک ہو گئے۔

روسی میڈیا کے مطابق یوکرینی راکٹ حملے میں 2 صحافی اور ان کے ڈرائیور سمیت 6 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔

دوسری جانب یوکرینی صدر کا کہنا ہے ک یوکرین کے شہر سومی پر روسی میزائل حملے میں 17 بچوں سمیت 90 افراد زخمی ہوئے ہیں۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات