32 C
Lahore
Friday, June 27, 2025
ہومتجارتی خبریںسونے کی فی تولہ قیمت میں آج 800 روپے کی کمی

سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 800 روپے کی کمی


فوٹو: فائل

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 800 روپے کی کمی ہوگئی۔ 

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا دام 3 لاکھ 17 ہزار 800 روپے ہے۔

اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 686 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 72 ہزار 462 روپے ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ بازار میں سونے کا بھاؤ 6 ڈالر کمی سے 3021 ڈالر فی اونس ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات