26 C
Lahore
Thursday, June 26, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںجوفرا آرچر کا آئی پی ایل میں مہنگا ترین اسپیل

جوفرا آرچر کا آئی پی ایل میں مہنگا ترین اسپیل


کراچی(اسٹاف رپورٹر)انگلش فاسٹ بولر جوفرا آرچر نے انڈین پریمیئر لیگ کی تاریخ کا مہنگا ترین اسپیل کروا کر ناپسندیدہ ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔انہوں نے نے 4 اوورز میں بغیر کوئی وکٹ حاصل کیے 76 رنز دیئے ۔ سن رائزز حیدرآباد نے راجستھان کےخلاف 6 وکٹوں پر 286 رنز بناکر آئی پی ایل کی تاریخ کا دوسرا بڑا اسکور بنایا۔ ناکام ٹیم نے6 وکٹوں پر 242 رنز اسکور کیے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات