28 C
Lahore
Friday, June 27, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںاقوام متحدہ کے سابق چیف اولمپکس کمیٹی کے اعزازی رکن منتخب

اقوام متحدہ کے سابق چیف اولمپکس کمیٹی کے اعزازی رکن منتخب


کراچی ( نصر اقبال/اسٹاف رپورٹر) اقوام متحدہ کے سابق سیکریٹری جنرل بان کی مون کو انٹر نیشنل اولمپکس کمیٹی نے اپنا اعزازی رکن منتخب کرلیا۔ بان کی مون 2007 سے 2016 تک اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے طور پر اولمپک موومنٹ کے مستقل حامی رہے ہیں۔دریں اثناءزمبابوے کی خاتون سابق اولمپک پیراک کرسٹی کوونٹری انٹر نیشنل اولمپکس کمیٹی کی صدر منتخب ہوگئی، یہ اعزاز حاصل کرنے والی پہلی خاتون ہیں ۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات