28 C
Lahore
Thursday, June 26, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںپاکستان انڈر 23 ورلڈ اسکواش چیمپئن شپ کی میزبانی کریگا

پاکستان انڈر 23 ورلڈ اسکواش چیمپئن شپ کی میزبانی کریگا


کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان انڈر-23 ورلڈ اسکواش چیمپئن شپ کی میزبانی کرے گا، جو 6 سے 10 اپریل تک کراچی میں ہوگی۔ کراچی میں اسکواش فیڈریشن کے نائب صدر عدنان اسد نے کہا کہ چیمپئن شپ میں 32 ممالک کے کھلاڑی ایکشن میں ہوں گے۔ بھارت کے کھلاڑیوں نے کوالیفائی نہیں کیا، بھارت کے آفیشلز پاکستان آئیں گے۔ رینکنگ کی بنیاد پر پاکستان کے نور زمان اور حمزہ خان ایکشن میں ہونگے۔ اسکواش لیجنڈ جہانگیر خان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں ۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات