29 C
Lahore
Thursday, June 26, 2025
ہومغزہ لہو لہولاہور؛ 26 سالہ نوجوان کی گھریلو جھگڑے پر خودکشی

لاہور؛ 26 سالہ نوجوان کی گھریلو جھگڑے پر خودکشی



لاہور:

کاہنہ کے علاقے میں 26 سالہ نوجوان نے گھریلو جھگڑے پر دل برداشتہ ہو کر خودکشی کر لی۔

ترجمان ایدھی کے مطابق نوجوان نے خود کو گولی ماری جس کو زخمی حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا مگر جانبر نہ ہو سکا۔

متوفی کی شناخت 26 سالہ تنویر ولد رفیق کے نام سے ہوئی۔

پولیس کی ضروری کاروائی کے بعد ایدھی رضاکاروں نے لاش مردہ خانہ منتقل کر دی۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات