29 C
Lahore
Thursday, June 26, 2025
ہومغزہ لہو لہواسٹاک ایکسچینج میں مندی، ہنڈریڈ انڈیکس 116439 پوائنٹس کی سطح پر آگیا

اسٹاک ایکسچینج میں مندی، ہنڈریڈ انڈیکس 116439 پوائنٹس کی سطح پر آگیا



کراچی:

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں آج مندی ہوئی ہے، ہنڈریڈ انڈیکس گھٹ کر 116439پوائنٹس کی سطح آگیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 2002 پوائنٹس کی بڑی نوعیت کی مندی کے ساتھ کاروبار کا اختتام ہوا ہے جس میں ہنڈریڈ انڈیکس گھٹ کر 116439پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا ہے۔

مارکیٹ میں مندی سے سرمایہ کاروں کو اربوں روپے کا نقصان ہوا ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات