27 C
Lahore
Tuesday, July 8, 2025
ہومقومی خبریںگشت کے دوران مکان سے پولیس پر فائرنگ، کانسٹیبل جاں بحق

گشت کے دوران مکان سے پولیس پر فائرنگ، کانسٹیبل جاں بحق


— فائل فوٹو

سوات میں فضاگٹ کے مقام پر فائرنگ سے پولیس کانسٹیبل جاں بحق ہو گیا۔

پولیس کے مطابق فائرنگ سے ایک انسپکٹر زخمی ہوا ہے۔

گشت کے دوران ایک مکان سے پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کی گئی تھی۔

ملزمان کی گرفتاری کے لیے علاقے میں پولیس نے سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات