28 C
Lahore
Monday, July 14, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںڈومیسٹک کرکٹ کھیلا ہوں، پہلے سے بہتر محسوس کر رہا ہوں، محمد...

ڈومیسٹک کرکٹ کھیلا ہوں، پہلے سے بہتر محسوس کر رہا ہوں، محمد وسیم جونیئر


فوٹو: فائل

پاکستان ون ڈے اسکواڈ میں شامل فاسٹ بولر محمد وسیم جونیئر نے کہا ہے کہ ڈومیسٹک کرکٹ کھیلا ہوں، پہلے سے بہتر محسوس کر رہا ہوں۔

لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محمد وسیم جونیئر کا کہنا تھا کہ انجری سے واپس آیا ہوں، تھوڑی مشکل ہو رہی ہے، کھیل کے تینوں شعبوں پر فوکس کر رہا ہوں، سیریز میں اچھا کروں گا۔

ایک سوال کے جواب میں آل راؤنڈر نے کہا کہ ون ڈے اسکواڈ کا حصہ ہوں، ٹی ٹوئنٹی پر تبصرہ نہیں کرسکتا، امید ہے کہ اگلے میچز میں ٹی ٹوئنٹی ٹیم اچھا کھیلے گی۔

انکا کہنا تھا کہ ڈومیسٹک کرکٹ کھیلا ہوں، پہلے سے بہتر محسوس کر رہا ہوں۔ نیوزی لینڈ کی کنڈیشنز مختلف ہوتی ہیں اس کے مطابق کھیلیں گے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات