29 C
Lahore
Friday, July 18, 2025
ہومقومی خبریںپسند کی شادی کرنیوالے جوڑے پر عدالت کے باہر فائرنگ، شوہر جاں...

پسند کی شادی کرنیوالے جوڑے پر عدالت کے باہر فائرنگ، شوہر جاں بحق


— فائل فوٹو

قصور میں پسند کی شادی کرنے والے جوڑے پر عدالت کے باہر فائرنگ کر دی گئی۔

پولیس کے مطابق فائرنگ سے خاتون کا شوہر جاں بحق ہو گیا جبکہ ملزم موقع سے فرار ہو گیا۔

فائرنگ خاتون کے بھائی نے کی جس کی تلاش جاری ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات