30 C
Lahore
Thursday, July 17, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںپاک نیوزی لینڈ میچ کے دوران افطار کا وقفہ

پاک نیوزی لینڈ میچ کے دوران افطار کا وقفہ


تصویر— اسکرین گریب

نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں قومی ٹیم کے کھلاڑیوں نے میدان میں روزہ افطار کیا۔

کھلاڑیوں کو میچ کے 5 ویں اوور کے بعد افطار کے لیے وقفہ دیا گیا تو اس دوران پاکستانی کھلاڑیوں نے میدان میں روزہ افطار کیا۔

لائیو مناظر کے بعد یہ مناظر سوشل میڈیا پر بھی شیئر کیے جا رہے ہیں۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات