29 C
Lahore
Tuesday, July 22, 2025
ہومقومی خبریںسوات اور کوہاٹ میں فائرنگ سے خاتون سمیت دو افراد جاں بحق

سوات اور کوہاٹ میں فائرنگ سے خاتون سمیت دو افراد جاں بحق


سوات اور کوہاٹ میں فائرنگ سے خاتون سمیت دو افراد جاں بحق ہوگئے۔

سوات کے علاقے قلاگے میں گھریلو جھگڑے پر دیور نے فائرنگ کرکے بھابھی کو قتل کر دیا جبکہ کوہاٹ میں جنگل خیل چار باغ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ 

دریں اثنا سوات میں دوشا گرام میں کار نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی، جس کے نتیجے میں 4 افراد زخمی ہوگئے۔

ریسکیو کے مطابق زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات