32 C
Lahore
Sunday, July 13, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںدبئی، رئیل اسٹیٹ ٹوکنائزیشن پروجیکٹ کے پائلٹ مرحلے کا آغاز

دبئی، رئیل اسٹیٹ ٹوکنائزیشن پروجیکٹ کے پائلٹ مرحلے کا آغاز


دبئی (اے پی پی)دبئی میں رئیل اسٹیٹ کی ٹوکنائزیشن کا آغاز کر دیا گیا۔امارات نیوز ایجنسی وام کے مطابق دبئی کے محکمہ اراضیات نے رئیل ’’اسٹیٹ ٹوکنائزیشن پروجیکٹ ‘‘کے پائلٹ مرحلے کا آغاز کر دیا ہے، جس کے ساتھ ہی دبئی مشرق وسطیٰ کا پہلا خطہ بن گیا ہے جہاں پراپرٹی ٹائٹل ڈیڈز پر ٹوکنائزیشن کا اطلاق کیا جا رہا ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات