28 C
Lahore
Wednesday, July 23, 2025
ہومغزہ لہو لہوحکومت سندھ نےعیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا

حکومت سندھ نےعیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا



کراچی:

حکومت سندھ نے عیدالفطر پر دی جانے والی چھٹیوں کا اعلان کر دیا۔

حکومت سندھ کے محکمہ سروس جنرل ایڈمنسٹریشن اینڈ کوآرڈینیشن کی جانب سے  عیدالفطر کی چھٹیوں سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

نوٹفیکیشن کے مطابق عیدالفطر پرپیر 31 مارچ سے بدھ 2 اپریل تک 4 روزہ تعطیلات ہوں گی۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات