28 C
Lahore
Wednesday, July 9, 2025
ہومقومی خبریںبچے کی تشدد زدہ لاش برآمد، بدفعلی کی تصدیق

بچے کی تشدد زدہ لاش برآمد، بدفعلی کی تصدیق


— فائل فوٹو

ڈی آئی خان میں عید گاہ کےقریب سے بچے کی تشدد زدہ لاش ملی ہے، واقعے کا مقدمہ نامعلوم ملزمان کے خلاف درج کر لیا گیا ہے۔

تھانہ کینٹ میں پولیس کی مدعیت میں نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا۔

پولیس ترجمان کا کہنا ہے کہ میڈیکل رپورٹ میں قتل سے پہلے بچے سے بدفعلی کی بھی تصدیق ہوئی ہے۔

میڈیکل رپورٹ کے مطابق تشدد اور سانس گھٹنے سے بچے کی موت ہوئی، ڈی ایس پی حافظ محمد عدنان کی سربراہی میں تفتیش جاری ہے۔

گزشتہ روز سحری میں بچے کی لاش مرکزی عیدگاہ کی دیوار سے ملی تھی۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات