28 C
Lahore
Thursday, June 26, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںچیمپئنز ٹرافی میں کامیابی، بھارتی ٹیم کیلئے 58 کروڑ روپے انعام کا...

چیمپئنز ٹرافی میں کامیابی، بھارتی ٹیم کیلئے 58 کروڑ روپے انعام کا اعلان


— فائل فوٹو

بھارتی کرکٹ بورڈ نے چیمپئنز ٹرافی میں کامیابی پر بھارتی ٹیم کے لیے نقد انعام کا اعلان کردیا۔

بھارتی بورڈ کے مطابق ٹیم کو 58 کروڑ بھارتی روپے دیے جائیں گے۔

یاد رہے کہ بھارتی ٹیم نے روہت شرما کی قیادت میں ٹورنامنٹ کے فائنل میں نیوزی لینڈ کو شکست دی تھی۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات