28 C
Lahore
Thursday, June 26, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںمکہ مکرمہ میں بارش، عمرہ زائرین طواف اور عبادتوں میں مصروف

مکہ مکرمہ میں بارش، عمرہ زائرین طواف اور عبادتوں میں مصروف


مکہ مکرمہ سمیت سعودی عرب کے کئی شہروں میں بارش کے بعد موسم خوش گوار ہو گیا۔

مسجد الحرام میں بھی بارانِ رحمت برسنے کے روح پرور مناظر کے دوران زائرین نے انتہائی ذوق و شوق سے عمرے کے اراکین انجام دیے۔

موسلا دھار بارش کے دوران عمرہ زائرین طواف اور عبادتوں میں مصروف رہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات