چار شادیوں کے دانش تیمور کے بیان پر عائزہ خان کا ردِعمل سامنے آ گیا
پاکستان شوبز انڈسٹری کے نامور اداکار و میزبان دانش تیمور کا اسلام میں 4 شادیاں کرنے کی اجازت سے متعلق بیان اور اس میں لفظ ’فی الحال‘ کے اضافے نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا۔