34 C
Lahore
Saturday, June 7, 2025
ہومتجارتی خبریں100 انڈیکس تاریخی سطح پر بند

100 انڈیکس تاریخی سطح پر بند


فوٹو: فائل

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج 100 انڈیکس تاریخی سطح پر بند ہوا ہے۔ 

پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس کاروبار کے اختتام پر 972 پوائنٹس اضافے سے ایک لاکھ 17 ہزار 974 پوائنٹس پر بند ہوا ہے۔ 

کاروباری دن میں 100 انڈیکس کی بلند ترین سطح ایک لاکھ 18 ہزار 243 پوائنٹس رہی۔

حصص بازار میں 54 کروڑ شیئرز کے سودے 32 ارب روپے میں طے ہوئے، مارکیٹ کیپٹلائزیشن 88 ارب روپے بڑھ کر 14 ہزار 355 ارب روپے ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات