روس یوکرینی توانائی انفرااسٹرکچر پر 30 روز کےلیے حملے نہ کرنے پر راضی ہوگیا، وائٹ ہاؤس
روسی صدر ولادیمر پیوٹن اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان ٹیلی فون بات چیت ہوئی۔ وائٹ ہاؤس کے مطابق روس یوکرینی توانائی انفرااسٹرکچر پر 30 روز کے لیے حملے نہ کرنے پر راضی ہوگیا ہے۔