29 C
Lahore
Tuesday, July 22, 2025
ہومغزہ لہو لہوپی آئی اے کی نجکاری کیلیے ٹرانزیکشن اسٹرکچر کی منظوری

پی آئی اے کی نجکاری کیلیے ٹرانزیکشن اسٹرکچر کی منظوری



اسلام آباد:

نجکاری کمیشن بورڈ نے پی آئی اے کی نجکاری کے لیے ٹرانزیکشن اسٹرکچر کی منظوری دیدی۔

بورڈ کا اجلاس مشیر نجکاری محمد علی کی زیر صدارت منعقد ہوا  جس میں روزویلٹ ہوٹل نیویارک کی نجکاری کے لیے مالیاتی مشیر سے بریفنگ لینے کا فیصلہ کیا گیا۔

اجلاس میں پی آئی اے کے 51 فیصد سے 100 فیصد شیئرز اور انتظامی کنٹرول کی نجکاری کی تجویز دی گئی ،حتمی شرائط بولی کے عمل کے دوران طے کی جائیں گی۔

 



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات