26 C
Lahore
Monday, June 30, 2025
ہومقومی خبریںوفاقی حکومت نے عید تعطیلات کا اعلان کر دیا

وفاقی حکومت نے عید تعطیلات کا اعلان کر دیا


— فائل فوٹو

وفاقی حکومت نے عید الفطر کی تعطیلات کا اعلان کر دیا۔

عید الفطر کی تعطیلات پیر 31 مارچ سے بدھ 2 اپریل تک ہوں گی۔

کابینہ ڈویژن نے سرکاری تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

واضح رہے کہ صوبوں کی جانب سے اب تک عید کی تعطیلات کا اعلان نہیں کیا گیا ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات