31 C
Lahore
Tuesday, July 22, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںمقتول امریکی صدر کینیڈی سے متعلق تمام خفیہ دستاویزات آج جاری کر...

مقتول امریکی صدر کینیڈی سے متعلق تمام خفیہ دستاویزات آج جاری کر دی جائیں گی


اسلام اباد( رپورٹ حنیف خالد) امریکاکے مقتول صدر رابرٹ کینیڈی سےمتعلق تمام خفیہ دستاویزات آج جاری کی جائیں گی۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہےکہ دستاویز کا یہ خزانہ بہت دلچسپ ہے مگر انہوں نے یہ نہیں بتایا کہ 80 ہزار صفحات پر مشتمل ان فائلز میں کیا ہے۔واضح رہے کہ صدرکینیڈی کو امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر ڈیلس میں 22 نومبر 1963 میں گولی مار دی گئی تھی۔صدر ٹرمپ نے واشنگٹن میں واقع جان ایف کینیڈی سینٹرکا دورہ کیا اور حکم دیا کہ جاری کی جانے والی دستاویزات میں کوئی چیزکم نہ کی جائے۔خیال رہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ اس سلسلے میں ایگزیکٹو آڈر پر دستخط کرچکے ہیں۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات